چیڑ

( چِیڑ )
{ چِیڑ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت جو ستر فٹ اور کبھی اس سے بھی زیادہ بلند ہوتا ہے تنا لمبا اور سیدھا، پتے قدرے چوڑے لمبے، نازک بغیر کنگروں کے نو سے بارہ انچ لمبے ہوتے ہیں جو دو تین برس تک نہیں گرتے اس کی لکڑی عمارات سامان آرائش اور صندوق وغیرہ بنانے میں کام آتی ہے، دیودار، صنوبر ہندی۔