چیں پیں

( چِیں پِیں )
{ چِیں + پِیں }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بے معنی آواز، جلدی جلدی بولنے کی آواز، شورو غل۔