چین جبین

( چِینِ جَبِین )
{ چی + نے + جَبِین }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیشانی کا بل یا سلوٹ جس سے غصہ یا ناراضگی ظاہر ہو۔