چائے خانہ

( چائے خانَہ )
{ چا + اے + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جس سے میں پکی ہوئی یا بنی ہوئی چائے فروخت ہوتی ہے، چائے کا ہوٹل۔