چائے خطائی

( چائے خَطائی )
{ چا + اے + خَطا + ئی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - چھوٹی پتی والی چائے جو چین میں پیدا ہوتی ہے۔