چائے دان

( چائے دان )
{ چا + اے + دان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چینی وغیرہ کی کیتلی جس میں چائے کی پتی ڈال کر اوپر سے کھولتا ہوا پانی ڈالتے ہیں تاکہو چائے دم ہو کر پینے کے قابل ہو جائے، سموئی۔