چانٹا چٹول

( چانْٹا چَٹَوَّل )
{ چاں + ٹا + چَٹَوْ + وَل }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک دوسرے کو چانٹے مارنا، چانٹوں سے لڑنا یا مقابلہ کرنا۔