چاہ تاریک

( چاہِ تارِیک )
{ چا + ہے + تا + رِیک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اندھیرا کنواں، اندھا کنواں، وہ کنواں جو قدیم زمانہ میں قید خانے کا کام دیتا تھا۔