چاہ رستم

( چاہِ رُسْتَم )
{ چا + ہے + رُس + تَم }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ کنواں جس میں رستم کے کے بھائی شغاد نے بھالے اور برچھے گاڑ دیے تھے اور اس میں مکر سے رستم کو رخش نامی گھوڑے سمیت گرا کر ہلاک کر دیا تھا۔