چیک[3]

( چیک[3] )
{ چیک (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Check  چیک

انگریزی زبان کا لفظ 'Check' عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥٥ء کو "آبلہ دل کا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - چارخانہ کپڑا، چھوٹے چھوٹے خانوں والا ڈیزائن۔
"شیروانی اتار کر وہ نہایت عمدہ نیلی چیک ڈیزائن سرج کا سوٹ پہنے ہوئے سامنے آئے۔"      ( ١٩٥٥ء، آبلہ دل کا، ١٨ )
  • check