چولھے چکی

( چُولھے چَکّی )
{ چُو + لھے + چَک + کی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھر کے کام کاج، پیسنے اور پکانے کا کام۔