چٹکی بجانے میں

( چُٹْکی بَجانے میں )
{ چُٹ + کی + بَجا + نے + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ذرا سی دیر میں، دیکھتے ہی دیکھتے، آن کی آن میں، فوراً۔