انگریزی زبان کا لفظ 'چیک' کے ساتھ انگریزی ہی کا لفظ 'پوسٹ' عربی رسم الخط کے ساتھ مرکب 'چیک پوسٹ' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٣ء کو "اردو ڈائجسٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔