جھٹیل

( جھُٹَیل )
{ جھُٹَیل (ی لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جھوٹی کی ہوئی، جسے استعمال کیا جا چکا ہو، پسماندہ، پرانا، خارج کردہ، بدکار۔
  • Left
  • rejected
  • stale