جھری دار

( جِھری دار )
{ جِھری + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شگاف یا درز والا، بیچ میں سے کھلی جگہ والا۔