جھر جھرانا

( جھِرْ جھِرانا )
{ جھِر + جھِرا + نا }
( اردو )

تفصیلات


فعل لازم
١ - چھوٹی سی دھار میں بہنا، تھوڑا تھوڑا بہنا، تیزی میں کہیں کمی واقع ہو جانا (وہ حالت جی تیز بہنے والے پانی کی رفتار تنگ راستے کے سبب قدرے سست ہو جاتی ہے، جھر جھر کی آواز پیدا کرنا۔
  • To run or flow in a small stream
  • to trickle