انگریزی زبان کا لفظ 'Checking' عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٩ء کو "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔