جیپ

( جِیپ )
{ جِیپ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی موٹر گاڑی جو ناہموار راستوں پر بھی آسانی سے چل سکتی ہے اس کی ساخت و رفتار کا نظام چاروں پہیوں پر یکساں محیط ہوتا ہے۔