جیٹھا[1]

( جیٹھا[1] )
{ جے + ٹھا }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا رنگ جو پکا اور شوخ ہو، کسم کے پھول کا گہرا اور تیز رنگ۔
صفت نسبتی
١ - وہ بچہ جو جیٹھ کے مہینے میں پیدا ہوا ہو۔