جیحون

( جَیحُون )
{ جَے (ی لین) + حُون }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک دریا کا نام جو ماور النہر اور خراسان کے درمیان اور بلخ کے نزدیک ہے، (مجازاً) دریا، نہر۔