جی کا چور

( جی کا چور )
{ جی + کا + چور (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کام وغیرہ سے جی چرانے والا، بزدل، کم ہمت۔