چینج

( چینْج )
{ چینْج (ی مجہول) (ن مغنونہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


Change  چینْج

انگریزی زبان کا لفظ 'Change' عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٧ء کو "مراری دادا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
١ - کسی بڑے سکے کے عوض میں ملنے والے چھوٹے سکے۔ ریزکاری۔
"وہ میرا ایک روپیہ کا چینج تو بھول ہی گئے۔"      ( ١٩١٧ء، مراری دادا، ١٢ )
  • change