جی چھوڑو

( جی چھوڑُو )
{ جی + چھو (و مجہول) + ڑُو }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (مرغ بازی) ورہ جو حریف کے مقابل آنے سے کچیائے اور منہ پھیر لے، ہمت ہارو، کچیا۔