جی حضور

( جی حُضُور )
{ جی + حُضُور }

تفصیلات


حرف تائید
١ - تائید یا اقرار کے لیے (کسی بات کے جواب میں خوشامد کے طور پر یا احتراماً کہتے ہیں)، بجا فرمایا، حاضر ہوا، درست ہے۔
صفت ذاتی
١ - انتہائی خوشامدی یا جی حضوری کرنے والا شخص۔