چھتر تھوہر

( چھَتَّر تھُوہَر )
{ چھَت + تَر + تھُو + ہَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک جنگلی خاردار پورا جس میں تین شاخیں ہوتی ہیں اور جوکڑوا اور زہریلا ہوتا ہے۔