چھبیسواں

( چھَبِّیسْواں )
{ چھَب + بِیس + واں }
( اردو )

تفصیلات


صفت عددی
١ - چھبیس سے متعلق، ترتیب میں پچیس کے بعد اور ستائیس سے پہلے آنے والا۔
  • twenty sixth