چھپ چھپ

( چھَپ چھَپ )
{ چھَپ + چھَپ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم صوت
١ - چھپ کی تکرار، منہ پر پانی ڈالنے یا چھینٹے اڑانے کی آواز۔