چیمپین شپ

( چَیمْپِیَن شِپ )
{ چَیم (ی لین) + پِیَن + شِپ }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان کے لفظ 'چیمپئن' اور 'شپ' عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں مرکب 'چمپئن شپ' بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٥ء، "جنگ کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - چیمپین کا اعزاز۔
"ہاٹ فیورٹ پاکستان نے ایک سخت مقابلے کے بعد فائنل میں اپنے روایتی حریف کو شکست دے کر . برج چیمپین شپ جیت لی۔"      ( ١٩٨٥ء، جنگ، کراچی، یکم مئی، ١٢ )
  • championship