چھپاک

( چھَپاک )
{ چھَپاک }
( اردو )

تفصیلات


اسم صوت
١ - پانی میں گرنے کی آواز یا عمل، پانی کی آواز، منہ پر پانی ڈالنے یا چھینٹے اڑانے کی آواز۔