انگریزی زبان کا لفظ 'Champion' عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٢ء، کو "قطب یار جنگ، شکار" میں مستعمل ملتا ہے۔