چھپک چھیا

( چھَپَک چھَیّا )
{ چھَپَک + چھَیْ + یا }

تفصیلات


اسم صوت
١ - پانی پر ہاتھ مار کر آواز پیدا کرنے یا پانی کے چھینٹے اڑانے کا عمل۔