چھپکا

( چَھپْکا )
{ چھَپ + کا }
( اردو )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانی یا کسی اور گیلی اور پتلی چیز کا بڑا چھینٹا، تریڑا۔