چھچھوندر

( چھَچھُونْدَر )
{ چھَچھُوں + دَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک وضع کا چوہا جس کا منہ اور بدن عام چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے یہ چوہا عموماً رات کو نکلتا ہے کہتے ہیں کہ اسے دن میں نظر نہیں آتا اور اس کے جسم پر گندی بو آتی ہے، موش کور۔