چھچھڑا

( چھِچھْڑا )
{ چھِچھ + ڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ زائد بیکار اور پتلا حصہ جو گوشت کے ساتھ لگا ہوتا ہے گوشت صاف کرتے وقت اسے نکال کر پھینک دیتے ہیں۔