موتی کی مانند

( موتی کی مانِنْد )
{ مو (و مجہول) + تی + کی + ما + نِنْد }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - موتی کی طرح، انتہائی خوبصورت، سجی ہوئی، مرصع۔