آرڈر روم

( آرْڈَر رُوم )
{ آر + ڈَر + رُوم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - افسر کا کمرہ جہاں ماتحتوں کی شکایات سنی جائیں۔