آڑی پٹی

( آڑی پَٹّی )
{ آ + ڑی + پَٹ + ٹی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دیسی کواڑ کا کمر پٹا، کواڑ کے پچھلے رخ پر تختوں کے عرض میں مضبوطی کے لیے حسب ضرورت تھوڑے فاصلے پر جڑے ہوئے ڈنڈے۔، پیشتی وان۔