آستین کا سانپ

( آسْتِین کا سانْپ )
{ آس + تِین + کا + سانْپ (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جو بظاہر ملا ہوا اور باطن میں دشمن ہو، بغلی گھونسا۔