آسمانی آگ

( آسْمانی آگ )
{ آس + ما + نی + آگ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ آگ جو آتشی شیشے کو آفتاب کے بالمقابل لانے سے پیدا ہو جاتی ہے۔