آسمانی رنگ

( آسْمانی رَنْگ )
{ آس + ما + نی + رَنْگ (ن غنہ) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیلگوں، آسمان کے رنگ سے مشابہ، نیلا۔