آسمانی گولا

( آسْمانی گولا )
{ آس + ما + نی + گو (و مجہول) + لا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - باروت کا وہ گولا جو فضا میں جا کر پھٹتا ہے اور اس میں سے مختلف قسم کے پھول وغیرہ نکلتے ہیں۔