آش بلائے

( آش بُلائے )
{ آش + پُلا + او (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جو کا پلائے یا کچھڑی جو بطور غذا مریض کو دی جاتی ہے۔