آش جو

( آشْ جَو )
{ آش + جَو (و لین) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھلے اور بھنے ہوئے جو کا جوش دیا ہوا پانی (ہمیشہ فعل جمع کے ساتھ مستعمل جیسے آش جو بنائے آش جو پلائے۔