آشفتہ رائے

( آشُفْتَہ رائے )
{ آ + شُف + تَہ + را + اے }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو کسی رائے پر نہ جمے، جو کبھی کچھ کہے کبھی کچھ۔