پھٹیچر

( پَھٹِیچَر )
{ پَھٹی + چَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


سپٹ  پَھٹِیچَر

غالباً سنسکرت سے ماخوذ اسم 'پھٹ' سے مشتق ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩٠٧ء کو "سفید خون" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - گھٹیا، ردی، پست، کم مرتبہ۔
"یہ ایک پھٹیچر ناٹک میں منشی رہ چُکا ہے"      ( ١٩٠٧ء، سفید خون، ٦١ )