آشنا پرست

( آشْنا پَرَسْت )
{ آش + نا + پَرَسْت }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دوست، دار، دوستی نبھانے والا، دوست کی قدر کرنے والا۔