سنسکرت میں لفظ 'سپند+کٹ' سے ماخوذ 'پھدک' کے ساتھ اردو علامتِ مصدر 'نا' ملنے سے 'پھدکنا' بنا۔ اردو میں بطور مصدر استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔