آشوب گاہ

( آشوبْ گاہ )
{ آ + شوب (و مجہول) + گاہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - فتنہ و فساد اور ہنگامے کی جگہ، جائے شورش۔