شادی مبارک

( شادی مُبارَک )
{ شا + دی + مُبا + رَک }

تفصیلات


حرف دعائیہ
١ - ایسا کلمہ جو بیاہ یا ولادت وغیرہ کی مبارکباد دینے کے وقت کہتے ہیں۔