شاخ نبات

( شاخِ نَبات )
{ شا + خے + نَبات }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مصری کے کوزہ کی وہ لکڑی جو کوزہ بنانے کے واسطے اس کی آبخورے میں لگا دیتے ہیں؛ (کنایۃً) مصری کی ڈلی، شیرینی، مٹھاس، میٹھی چیز۔